قبل معاشرتی

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - (تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے، پتھروں کا زمانہ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - (تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے، پتھروں کا زمانہ۔